Friday, February 16, 2018

PTI to review party constitution


پاکستان تحریک انصاف نے  پارٹی آئین پرجامع انداز میں نظر ثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے آئینی ماہرین اور سینئر پارٹی رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی میں بابراعوان، اظہر طارق، عارف علوی، عامر کیانی اور شاہد نسیم گوندل شامل ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے قائم یہ کمیٹی پارٹی آئین کا مفصل جائزہ لے گی اور پارٹی آئین کو بہتر اور جامع بنانے کیلئے اپنی سفارشات عمران خان کو پیش کرے گی۔

No comments:

Post a Comment