Tuesday, October 28, 2014
Thursday, October 23, 2014
Wednesday, October 22, 2014
Thursday, October 16, 2014
Thursday, October 2, 2014
Wednesday, October 1, 2014
Asad Umar press conference
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کہتے ہیں کہ حکومت سے مذاکرات میں دھاندلی کی تحقیقات کے طریقۂ کار پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں اسد عمر نے بتایا کہ ’حکومت سے مذاکرات میں 4 نکات پر بات ہو گئی تھی تاہم بات ٹوٹ گئی کہ دھاندلی کی تحقیقات کیسے کی جائیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایسا معاہدہ تو کر سکتی ہے جس سے مئی 2013 کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی پر پردہ پڑا رہے لیکن انہیں ایسا معاہدہ قبول نہیں جس سے دھاندلی کی حقیقت قوم کے سامنے آجائے۔
اسد عمر نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومتی کارکردگی کے حوالے سے حکومت نے جھوٹ پر مبنی وائٹ پیپر جاری کیا اس کا جواب ایک روز بعد پریس کانفرنس میں دیں گے۔
پریس کانفرنس سے خطاب میں پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواست میں سپریم کورٹ جھوٹ بولنے پر وزیراعظم کی نااہلی کا فیصلہ دے سکتی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کہتے ہیں کہ حکومت سے مذاکرات میں دھاندلی کی تحقحق کے طریقہ کار پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔
پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں اسد عمر نے بتایا کہ ’حکومت سے مذاکرات میں 4 نکات پر بات ہو گئی تھی تاہم جہاں بات ٹوٹ گئی کہ دھاندلی کی تحقیقات کیسے کی جائیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ حکومت ایسا معاہدہ تو کر سکتی ہے جس سے مئی 2013 کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی پر پردہ پڑا رہے لیکن انہیں ایسا معاہدہ قبول نہیں جس سے دھاندلی کی حقیقت قوم کے سامنے آجائے۔
اسد عمر نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومتی کارکردگی کے حوالے سے حکومت نے جھوٹ پر مبنی وائٹ پیپر جاری کیا اس کا جواب ایک روز بعد پریس کانفرنس میں دیں گے۔
پریس کانفرنس سے خطاب میں پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواست میں سپریم کورٹ جھوٹ بولنے پر وزیراعظم کی نااہلی کا فیصلہ دے سکتی ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)